Apple Pay

اپنے Apple ڈیوائس کا استعمال کر کے اپنے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے کا محفوظ اور نجی طریقہ۔ اپنے iPhone، ‏iPad، ‏Mac، ‏Apple Watch اور Apple Vision Pro میں اپنے کریڈٹ، ڈیبٹ یا پری پیڈ کارڈ شامل کر کے شروعات کریں۔

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں Apple Pay ایک سروس ہے جو ⁨Apple Inc.⁩ کی ذیلی کمپنی ⁨Apple Payments Services LLC⁩ کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے۔ دیگر ممالک اور خطوں میں Apple Pay کی سروس Apple کی بعض ملحقہ کمپنیوں کی طرف سے فراہم کی جاتی ہے جنھیں Apple Pay کی رازداری کی نوٹس کے ذریعے نامزد کیا جاتا ہے۔ نہ تو ⁨Apple Inc.⁩، نہ ہی ⁨Apple Payments Services LLC⁩ اور نہ ہی Apple کی کوئی بھی ملحقہ کمپنی کوئی بینک ہیں۔ ‏⁨Apple Pay⁩ میں استعمال ہونے والے کسی بھی کارڈ کو کارڈ کے جاری کنندہ کی طرف سے پیش کیا جاتا ہے۔