‏Siri کو فعال کریں

بس “Hey Siri” کہیں یا ذیل میں سے ایک کام کریں:

  • ہوم بٹن والے iPad پر: “ہوم” بٹن کو دبائے رکھیں، پھر اپنی درخواست کریں۔

  • دیگر iPad ماڈلوں پر: “ٹاپ” بٹن کو دبائے رکھیں، پھر اپنی درخواست کریں۔